

https://sunnah.com/muslim:1050

https://sunnah.com/bukhari:7191
Warsh Quran, Surah Al Baqra has 285 Ayats (instead of 286) https://app.quranflash.com/book/Warsh1?en#/reader/chapter/45

And so do the Qaloon’s https://app.quranflash.com/book/Qaloon?en#/reader/chapter/45

About Surah Falaq and Nas https://quran.com/113:3/tafsirs/tafseer-ibn-e-kaseer-urdu:
مسند احمد میں ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس سورت کو اور اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں نہیں لکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ میری گواہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خبر دی کہ جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: «قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ» الخ، تو میں نے بھی یہی کہا۔ پھر کہا «قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ» الخ، تو میں نے یہی کہا پس ہم بھی اسی طرح کہتے ہیں جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا۔ [مسند احمد:129/5:قال الشيخ شعيب ارناؤط:صحيح وهذا اسناد حسن ]
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے ان دونوں سورتوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ آپ کے بھائی ابن مسعود رضی اللہ عنہ تو ان دونوں کو قرآن شریف میں سے کاٹ دیا کرتے تھے تو فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ سے کہا گیا کہو میں نے کہا“ پس ہم بھی کہتے ہیں جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا۔ [مسند حميدي:374:قال الشيخ زبير علي زئي:صحيح ]
مسند میں بھی یہ روایت الفاظ کے تغیر و تبدل کے ساتھ مروی ہے۔ [مسند احمد:129/5:قال الشيخ شعيب ارناؤط:صحيح وهذا اسناد حسن ]
مسند ابویعلی وغیرہ میں ہے کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ ان دونوں سورتوں کو قرآن میں نہیں لکھتے تھے اور نہ قرآن میں انہیں شمار کرتے تھے، [طبراني كبير:9152] بلکہ قاریوں اور فقہیوں کے نزدیک مشہور بات یہی ہے کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ ان دونوں سورتوں کو قرآن میں نہیں لکھتے تھے، شاید انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ سنا ہو اور تواتر کے ساتھ ان تک نہ پہنچا ہو، پھر یہ اپنے اس قول سے رجوع کر کے جماعت کے قول کی طرف پلٹ آتے ہیں۔ صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے ان سورتوں کو قرآن میں داخل کیا جس کے نسخے چاروں طرف پھیلے
https://sunnah.com/bukhari:4977
I asked Ubai bin Ka`b, “O Abu AlMundhir! Your brother, Ibn Mas`ud said so-and-so (i.e., the two Mu’awwidh-at [Al-Mu‘awwidhat (or Al-Mu‘awwidhatayn) refers to the last two chapters of the Quran: Surah Al-Falaq (113) and Surah An-Nas (114)] do not belong to the Qur’an).” Ubai said, “I asked Allah’s Messenger (ﷺ) about them, and he said, ‘They have been revealed to me, and I have recited them (as a part of the Qur’an),” So Ubai added, “So we say as Allah’s Messenger (ﷺ) has said.”
Tafsir Hub e Ali


